Tuesday, 28 April 2020

Bacteria Culture Recipe

بیکٹیریا کلچر بنانے کا صحیح طریقہ

🎄200لیٹر پانی
🎄40کلو تازہ گوبر
🎄2کلوابلے ہوئے آ لو 
🎄2کلو بیسن
🎄1کلو چاول ابال کر ڈالے۔پانی  بھی ساتھ
🎄تانبے کا ٹکڑا
🎄پتری فولاد کا پاؤڈر ایک چمچ
🎄جست کا پاؤڈر 10گرام
🎄گڑ 2کلو
🎄بوہڑ یا پیپل کے درخت کی مٹی 6انچ سے نیچے والی 1 کلو
🎄20لیٹر جانوروں کا پیشاب
گڑ ڈالنے کی ترتیب:
پہلے دن 1کلو گڑ ڈالنا ہے۔
تیسرے دن 1/2 کلو گڑ ڈالنا ہے۔
جس دن آ پ نے بیکٹیریا کلچر زمین میں ڈالنا ہےاس دن 1/2 کلو گڑ کو پانی میں حل کر کے بیکٹیریا کلچر میں ڈال کر فلڈ کرے۔
نوٹ
1000 لٹر بیکٹیریا کلچر فی ایکڑ میں فلڈ کریں۔

No comments:

Post a Comment